Tuesday, October 1, 2019

خواتین کی بے پردگی اور اسکے اثرات ... کیا اسکا حل ممکن ہے...؟





✒ مثالی تحریر✒
معذرت کے ساتھ
خواتین کی بے پردگی اور اسکے اثرات ... کیا اسکا حل ممکن ہے...؟
میں اب ہفتے بعد ویک اینڈ کلاسز کے لیے یونیورسٹی جاتا ہوں. اور
یونیورسٹی ایریا میں داخل ہوتے ہی میری نظریں نہ صرف شرم سے جھک جاتی ہیں بلکہ میں دلی طور پر سخت پریشان ہو جاتا ہوں. یونیورسٹی میں صنف نازک کی تعداد صنف کرخت (لڑکوں) سے کہیں زیادہ ہے. افسوس ناک یا پریشانی کی بات یہ ہے کہ یہ مسلمان گھرانوں کی بیٹیاں سروں سے دوپٹے اتارے, جینز اور شرٹس پہنے, یا جسم کے ساتھ چپکے ہوئے تنگ پاجامے پہنے, عینکیں لگائے, اپنی کلاس کے لڑکوں کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتی, ہنستی اور عجیب الٹے سیدھے اشارے کرتے ہوئے آجا رہی ہوتی ہیں. انکے دلفریب اور تنگ و چست لباسوں سے چھلکتی نسوانیت "دکھانا بھی نہیں اور کچھ چھپانا بھی نہیں" کے مصداق ابھی پچھلے دنوں اٹھی نسوانی تحریک " میرا جسم - میری مرضی " کے موقف کی زور و شور سے تائید کر رہی ہوتی ہے.
ایک شریف انسان نہ صرف شرم سے پانی پانی ہو جاتا ہے. بلکہ پریشان بھی ہوجاتا ہے. کہ ان بچیوں کو کیا ہوگیا ہے. انکے حیا کی چادر کہاں گئی ہے. یہ اپنی عفت و عصمت کا تقدس کیوں بھول گئی ہیں.


مزید حیرانگی و پریشانی یہ سوچ کر ہوتی ہے کہ جب یہ گھر سے اس حال میں نکلی ہوں گی تو انکے والد, بھائی اور ماں نے انکو اس حال میں کیسے دیکھا ہوگا. کیسے برداشت کیا ہوگا کہ انکی بیٹی یا بہن یوں باہر نکل کر اپنے جلوے بکھیرتی پھرے.
خواتین کا ایسی حالت میں نکلنا بذات خود "اپنے اظہار" سے مرد کو نہ صرف دعوتِ گناہ دینا ہے بلکہ یہ مرد کو "جنسی طور پر ہراساں کرنا" بھی ہے.
جی ہاں مرد اس سے جنسی طور پر ہراساں ہوتا ہے. یہاں منافقت کرتے ہوئے کچھ مرد نہ مانیں تو الگ بات ہے. لیکن ہر مرد اپنے دل سے پوچھے اور پھر سچ بتائے کہ وہ ایسی حالت میں جب صنف نازک کو دیکھتا ہے تو اسکے ذہن پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں.
پھر اگر راہ چلتی ہوئی ایسی خواتین پر آوازیں کسی جاتی ہیں, اشارے کیے جاتے ہیں, سیٹیاں بجائی جاتی ہیں, سر تا پا تاڑا اور گھورا جاتا ہے, تو یہ خواتین شور مچاتی ہیں کہ
"ہمیں بازاروں اور پبلک مقامات پر جنسی ہراساں کیا جاتا ہے. مرد کی نظر گندی ہے. ہم محفوظ نہیں ہیں. ہماری عزت نہیں کی جاتی."
لیکن کوئی انکو یہ نہیں کہتا نہ انکو خود پتہ چلتا ہے کہ "میں اپنے لباس, چال ڈھال اور انداز و اطوار سے پہلے ہی مرد کو جنسی طور پر ہراساں کر رہی ہوں. اب جواباً مرد اس سے تحریک پاکر اگر اپنے آپ پر کنٹرول نہ رکھے اور شہوت اس پر غالب آجائے اور وہ راہ چلتی ہوئی لڑکیوں کو چھیڑے, انکے پیچھے انکے جسم کی بناوٹ پر تبصرے کرے, اغوا کرے اور انسانیت سے گر کر جانوروں کی سطح پر آجائے تو اسکا ذمہ دار کون ہوا....؟


مرد تو ہے ہی لیکن کیا وہ عورت بھی برابر کی ذمہ دار نہیں جس کو اپنی عزت اور عفت مطلوب ہی نہیں, بلکہ بڑھ کر ذمہ دار ہے کہ پہلے اپنے آپکو ایسے مردوں کے لیے بے پردہ و نمایاں وہ خود کر رہی ہے....

کتنے فیصد نوجوان ہیں جو اب یونیورسٹی میں حصول تعلیم پر مکمل فوکس کرتے ہیں. ؟
کیا اکثریت یونیورسٹی میں
("یار آج تیری والی نہیں آئی."
"تیری والی تو آج پٹاخہ لگ رہی ہے..."
"یار میری پروکسی لگانا, میں کنٹین میں تمہاری بھابھی کے ساتھ نکاح کا پلان بنا رہا ہوں.... ساتھ سمائلی کا ایموجی بھی"
یار یہ پیس چیک کرو, کیا کمال ہے چیز ہے یار...!")

ایسی حرکتوں میں ملوث نہیں ہوتی...؟؟؟

کیا میں یہ جھوٹ لکھ رہا ہوں....؟
کیا نوجوانوں کی اکثریت کسی نہ کسی کے "عشق" میں گرفتار نہیں ہو جاتی...؟
اور یہ "عشق" کتنی بار اپنی معشوق بدلتا ہے..؟
شاید مہینے میں دو تین بار تو لازمی.
کیا یہ محبت ہوتی یا کامل ہوس....؟

آپ بازار چلے جائیں.
وہاں ایک بھائی اپنی نوجوان بہنوں کو تنگ و چست لباس پہنائے مزید انکے لیے "بلیک سکن ٹائٹ" ڈھونڈ رہا ہوتا ہے. اس دوران وہ عینک لگائے بازار میں جلوے بکھیرتی دوسری لڑکیوں سے اپنی آنکھیں خیرہ کر رہا ہوتا ہے. اور اسکے پیچھے چلتی ہوئی اسکی بہنوں سے دوسرے لوگ اپنی آنکھیں گندی کر رہے ہوتے ہیں...


میں نے تو ایسے باپ بھی دیکھے ہیں جو اپنی صاحبزادیوں کو موٹرسائیکل پر لے کے جا رہے ہوتے ہیں اور انکی بیٹیاں تنگ پاجاموں میں ملبوس, ٹانگ پر ٹانگ چڑھائے بیٹھی خود کو کسی ریاست کی شہزادی سمجھ رہی ہوتی ہیں.
حالانکہ وہ خود بھی ذلت کا شکار ہوتی ہیں اور کئی مردوں کو بھی کر رہی ہوتی ہیں...

وہ مائیں آپ نے نہیں دیکھیں جو اپنی کمسن یا بلوغت کے قریب پہنچنے والی بچیوں یا پھر مکمل بالغ لڑکیوں کو تنگ لباس پہنا کر "ماڈرن مدرز" یا اپنے تئیں "پڑھی لکھی خاتون" کہلوانا چاہتی ہیں.

مانا کہ یہ تنگ پاجامہ بظاہر زنانہ جسم کو بہت پرکشش بنا دیتا ہے. مگر اس تنگ پاجامے سے چھلکتی ہوئی نسوانیت اور تھرتھراتا ہوا وجود ہر مرد کے ذہن پر بہت گہرے اثرات مرتب کرتا ہے.. وہ پھر انسانیت سے حیوانیت کی سطح پر گر جاتا ہے. پھر اس پر "عورت کی عزت و احترام کے بھاشن" اثر نہیں کرتے. ہوس اس پر غالب آجاتی ہے. وہ اپنی جبلت میں موجود " شہوت" کو کنٹرول نہیں کرپاتا. کرے بھی کیسے.
کیا رکھے ہوئے پٹرول پر ایک تیلی ماچس پھینکنے کے بعد "بھاشن دینے سے" اس پٹرول کو آگ بھڑکانے سے روکا جا سکتا ہے.....؟؟؟
سکن ٹائٹ جینز ہو یا پھر کاٹن, سلک اور فلیکس ایبل ربڑی کپڑے سے بنا انتہائی چست پاجامہ اور اس پر پہنی لیلن کی لانگ شرٹ, تو پھر الزام ہوا کے سر ہی جائے گا کہ " ہوا چلنے کے باعث شرٹ کا پلو اڑ رہا تھا. ورنہ میں نے تو لباس پہنا ہوا تھا."


محترم بہنو اور بھائیو . ...!! کیا میں غلط بیانی کر رہا ہوں. کیا اس طرح کے تنگ لباس اب ہر گھر کی لڑکیوں کے روز مرہ معمول کا حصہ نہیں بن چکے؟. اپر کلاس کے تو کیا ہی کہنے مگر یہ جو مڈل کلاس لوگ ہیں حتی کہ مذہبی گھرانوں کی بچیاں بھی اب دیکھا دیکھی فیشن کے نام پر اس "تنگ لباس" کے عفریت میں مبتلا نہیں ہوتی جا رہی ہیں ....؟؟
جبکہ سردارِ رُسُل علیہ الصلوۃ والسلام نے پندرہ سو سال پہلے خبر دار کر دیا تھا کہ
"قرب قیامت میں ایسی عورتیں ہونگی جو لباس پہننے کے باوجود ننگی ہوں گی. وہ اپنے جسم کی نمائش سے مردوں کو رجھائیں گی. اور دعوتِ زنا دیں گی. ایس خواتین پر خدا کی لعنت ہوگی اور وہ روز قیامت جنت کی خوشبو بھی نہ پاسکیں گی."
کیا ہمیں اپنی دنیا و آخرت کی فکر ہے....؟
کیا ہم.نے اپنی بیٹیوں کی ایسی تربیت کی ہے...؟
کیا ہم اپنی ممکنہ حد تک "تحریک حیا" برپا نہیں کر سکتے..؟..کیا ہماری بہنیں گھر سے تعلیمی اور دیگر ناگزیر جائز ضروریات کیلیے نکلتے ہوئے باپردہ عبایا نہیں پہن سکتیں.؟ جس سے وہ خود بھی مردوں کی گندی نظروں کا نشانہ بننے سے محفوظ رہیں اور مرد بھی آنکھوں کے زنا سے بچ سکیں. تاکہ معاشرے میں موجود جو جنسی ہیجان کی بڑھتی ہوئی کیفیت ہے. جس کے تحت لڑکیوں کا اغوا, ریپ, چھیڑ چھاڑ, دوستیاں, جھوٹے عشق کی داستانیں, خواتین کی عدم حفاظت, گھر سے آشنا کے ساتھ بھاگنا, بڑھتی ہوئی کورٹ میرجز, عشق میں ناکامی پر خود کشیاں وغیرہ وغیرہ ناسور وقوق پذیر ہوتے ہیں. انکو کم کیا جاسکے.


مرد اپنے دل و نظر میں حیا پیدا کرنے کے ساتھ اپنی بچیوں کی باپردہ رہنے کی تربیت کریں. اور بیٹیاں اپنی عفت و احترام و حیثیت پہچانیں. اور اپنے آپکو "شوپیس" بنا کر مرد کے سامنے پیش نہ کریں.

ورنہ کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی مجھے نہیں دیکھ رہی. آپکو اور مجھے نقصان سے بچا نہیں سکے گا.
اللہ تمام بہن بیٹیوں کی عزت کی حفاظت فرماۓ آمین

#گرلز_سے_معذرت_کے_ساتھ-

چالیس ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ اور باریک شرٹ کے ساتھ   Tightپجامہ پہن کر ہزاروں روپے کا میک اپ چہرے پر لگا دوپٹے کو گلے میں لٹکا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ہوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے

"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو
ھم نے سر_بازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے" 😒
آخر میں
ایک سردار بچے کی آواز میں زندگی کی تلخ سٹوری سنیں 

Saturday, September 28, 2019

عمران خان کا یو این او میں مکمل اردو خطاب.



 ‏وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
 پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے
جنرل اسمبلی میں بہت سے مسائل پر بات کرنا چاہتا ہوں، سب
سے پہلے ماحولیاتی تبدیلیوں پر بات کروں گا
‏دنیا میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر سنجیدگی نہیں ہے،
دنیا کے سربراہان ماحولیاتی تبدیلیوں کو سمجھ ہی نہیں رہے،
 پاکستان ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونیوالے 10 ممالک میں ہے،
‏پاکستانی دریاؤں میں 80فیصد پانی گلیشیئرز سے آتا ہے، صرف پاکستان ہی نہیں بھارتی گلیشیئرز سے بھی پانی ہمارے دریاؤں میں آتا ہے، گلیشیئرز بہت تیزی سے پگھل رہے ہیں
‏پاکستان میں دس ارب درخت لگانے کا منصوبہ بنایا ہے، کوئی بھی ملک اکیلے ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو نہیں پاسکتا،
 امید ہے اقوام متحدہ ماحولیاتی تبدیلیوں پر آگے بڑھے گی


‏میرے لیا دوسرا ایشو اس سے بھی بڑا مسئلہ ہے، ہر سال اربوں ڈالر ترقی پذیر ممالک سے منی لانڈرنگ  ہوتی  ہے ،ترقی پذیر ممالک کے سربراہ اربوں ڈالر بیرون ملک بھجواتے ہیں،
غریب ممالک سے امیر ممالک میں منی لانڈرنگ کو مسئلہ نہیں سمجھا جاتا،
‏سیاسی منی لانڈرنگ کو دہشت گردی اور منشیات کیلئے منی لانڈرنگ جتنا مسئلہ نہیں سمجھا جاتا،
پاکستان میں ٹیکس وصولی کا آدھا حصہ قرضوں کی ادائیگی میں جا رہا ہے، پاکستان کے سابق حکمران ملکی دولت لوٹ کر منی لانڈرنگ کرتے رہے
‏کرپٹ لیڈرز کی جائیدادوں کی نشاندہی کرتے ہیں تو امیر ممالک کے قوانین مجرموں کا تحفظ کرتے ہیں، ہمیں امیر ممالک کی مدد چاہیے، امیر ممالک کرپٹ رہنماوَں کے خلاف کارروائی نہیں کرتے
‏کرپٹ حکمرانوں کو رقم ٹیکس ہیونز میں لے جانے سے روکنا چاہیے، آئی ایم ایف، ورلڈبینک، ایشین بینک کو اس پر لائحہ عمل طے کرنا چاہیے
‏تیسرے نمبر پر اسلاموفوبیا پر بات کرنا چاہتا ہوں، نائن الیون کے بعد اسلامو فوبیا میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا، حجاب کرنے والی مسلم خواتین کو کئی ممالک میں مسئلہ بنا دیا گیا


‏کچھ مغربی ممالک کے سربراہوں نے دہشت گردی کو اسلام سے جوڑا، اس لیے اسلامو فوبیا بڑھا، اسلام وہی ہے جو حضوراکرمﷺ نے بتایا، انتہاپسند اسلام جیسی کوئی چیز نہیں، کوئی بھی شخص کیسے فیصلہ کرسکتا ہے کہ انتہاپسند اور معتدل مسلمان کون ہے؟
‏اسلاموفوبیا مسلم ممالک اور مسلمانوں میں تکلیف کا سبب ہے، مسلمانوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے اور اس سے انتہاپسندی بڑھتی ہے، اقوام عالم کو اب اس مسئلے کا حل نکالنا چاہیے
‏افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مسلم سربراہوں نے بھی اسلاموفوبیا ختم کرنے پر بات نہیں کی
‏تمام مذاہب کی بنیاد انصاف پر ہے، کوئی  بھی مذہب شدت پسندی اور دہشت گردی کا سبق نہیں دیتا ہے، مغربی لباس پہننے اور انگلش بولنے والے مسلمانوں کو معتدل سمجھا جاتا ہے
‎‏نائن الیون سے پہلے تامل ٹائیگر خودکش حملے کرتے رہے، تامل ٹائیگر ہندو تھے لیکن خودکش حملوں کا تعلق مذہب سے نہیں جوڑا گیا،
‏مغرب میں بہت وقت گزارا جانتا ہوں وہ کیسے سوچتے ہیں،
1989میں توہین رسالت پر کتاب شائع کی گئی
‏مغرب میں مذہب کو بہت مختلف نظر سے دیکھا جاتا ہے، مغرب میں سوچا گیا کہ اسلام آزادی اظہار کی اجازت نہیں دیتا،
مغرب میں مخصوص طبقات جان بوجھ کر اسلام کے خلاف پراپیگنڈہ کرتے ہیں
‎‏مغرب میں اسلام کے بارے میں عجیب چیزیں سنیں،
کہا گیا کہ اسلام خواتین کی آزادی کے خلاف ہے،
 ایک تاثر پایا جاتا ہے کہ اسلام اقلیتوں کے خلاف ہے
‏حضور اکرم ﷺ کی زندگی قرآن پاک کے مطابق گزری، حضور اکرم ﷺ کی زندگی مسلمانوں  کے لیے  مثال ہے

‏ریاست مدینہ دنیا کی پہلی فلاحی ریاست تھی، اسلام میں کہا گیا کہ تمام افراد برابر ہیں، اسلام بتاتا ہے کہ ہر شخص قانون کی نظر میں برابر ہے چاہے اس کا مذہب کوئی بھی ہو
‏حضور اکرمﷺ نے کہا کہ سب سے اچھا کام غلام کو آزاد کرنا ہے، اس وقت معیشت کا انحصار غلامی پر تھا، اس لیے غلاموں سے اچھا سلوک کرنے کا حکم دیا گیا
‏جب مسلم ریاست اقلیتوں کیخلاف جاتی ہے تو وہ اسلام کے خلاف جاتی ہے
‏پیغمبر محمدﷺ مسلمانوں کے دل میں رہتے ہیں، حضوراکرمﷺ کی توہین ہوتی ہے تو مسلمانوں کا ردعمل آتا ہے، دل کا درد جسم کے درد سے کہیں زیادہ ہوتا ہے
‏اب مسئلہ کشمیر پر بات کرنا چاہتا ہوں جس کیلئے میں یہاں آیا، جب اقتدار میں آیا تو پہلی ترجیح سب کے ساتھ امن لانا تھی


‏ہم نے دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں شرکت کی، 70 ہزار پاکستانی دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شہید ہوئے،
 80کی دہائی میں افغانستان میں لڑنے کیلئے مجاہدین تیار کیے، امریکہ اور مغرب نے فنڈ دیئے،
‏سویت یونین کے خاتمے کے بعد امریکہ سب چھوڑ چھاڑ کر چلا گیا،
نائن الیون کے بعد پاکستان نے پھر امریکہ کا ساتھ دیا،
 نائن الیون کے بعد ہمیں بتایا گیا افغانستان میں جہاد نہیں دہشتگردی ہے اس لیے امریکہ کی جنگ میں شمولیت کا مخالف تھا
‏اقتدار میں آئے تو فیصلہ کیا باقی ماندہ مسلح گروپوں کا خاتمہ کریں گے، اقوام متحدہ پاکستان میں مبصر بھیج کر دیکھے کہ مسلح گروپ ختم کر دیئے ہیں، پاک افغان سرحد پر باڑ لگائی، ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگا رہے ہیں
‏میرے بھارت میں بھی بہت سے دوست ہیں،
 اقتدار میں آتے ہی بھارت کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا، بھارتی وزیراعظم کو کہا غربت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سے لڑیں،
‏مودی نے کہا پاکستان سے دہشت گرد حملے ہوتے ہیں، بھارتی وزیراعظم کو بتایا کہ بھارت سے بلوچستان میں دہشت گردی ہوتی ہے، کلبھوشن یادیو نے پاکستان میں دہشت گردی کا اعتراف کیا ہے،
‏بھارتی فوج پر حملہ کرنے والے لڑکے کے والد نے کہا بیٹے نے بھارتی مظالم پر ہتھیار اٹھائے، پلوامہ حملے کے بعد بھارتی نے بم گرائے،
ہم نے ان کے دو طیارے مار گرایا، ہم نے فوری طور پر ان کا پائلٹ واپس کیا کیونکہ ہم امن چاہتے تھے


بھارت میں واویلا کیا گیا کہ پاکستان میں 50 دہشت گرد مارے،
 انہوں نے صرف 10 درخت تباہ کیے،
 وزیراعظم
مودی نے انتخابی مہم میں کہا ٹریلر دکھایا ہے پاکستان کو فلم دکھائیں گے
‎‏کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی تو ایجنڈا سامنے آگیا،
بھارت نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کو نظرانداز کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی
اقوام عالم کو بتانا چاہتے ہیں کہ آر ایس ایس کیا ہے
‏آر ایس ایس کی انتہا پسند سوچ نے مہاتما گاندھی کو قتل کرایا،
آر ایس ایس کے بانیوں کے نظریات دیکھ لیں حقیقت سامنے آ جائے گی
بھارتی وزیراعظم آر ایس ایس کے تاحیات رکن ہیں
‏آر ایس ایس مسلمانوں اور مسیحیوں سے نفرت کرتے ہیں،
آر ایس ایس بھارت سے مسلمانوں کا خاتمہ چاہتی ہے،
آر ایس ایس ہٹلر اور نازی ازم سے متاثر تنظیم  ہے
‏نریندر مودی نے گجرات میں تین دن تک مسلمانوں کا قتل عام کرایا،
 برطانیہ میں80لاکھ جانور بھی بند ہوتے تو شور مچ جاتا، کشمیر میں 80 لاکھ انسان بند ہیں،

‏کیا مودی نے سوچا ہے جب کرفیو ہٹے گا تو کشمیر میں کیا ہو گا؟ نریندر مودی کرفیو کے خاتمے پر مقبوضہ کشمیر میں کیا کرنا چاہتا ہے؟
‏مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ افراد اپنی جان دے چکے ہیں، کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حقوق نہیں دیئے جا رہے، افسوس ہے کاروبار کو انسانیت پر فوقیت دی جا رہی ہے
‏دنیا نے حالات جان کر بھی کچھ نہیں کیا کیونکہ بھارت ایک ارب سے زیادہ کی منڈی ہے
‏مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹتے ہی خون بہنے کا خدشہ ہے، مقبوضہ کشمیریوں میں لوگوں کو گھروں میں بند کرکے کیا حاصل کیا جائے گا؟
کرفیو ہٹتے ہی کشمیری سڑکوں پر آئیں گے اور بھارتی فوج ان پر گولیاں برسائے گی
‏مظالم سے کشمیری شدت پسندی کی طرف جائیں گے، ایک اور پلوامہ ہوسکتا ہے؟ پاکستان پر الزام لگایا جاتا ہے کہ 500دہشت گرد کنٹرول لائن پر ہیں،
9لاکھ بھارتی فوجیوں کے ہوتے ہوئے 500 دہشتگرد بھیج کر کیا چاہتے ہیں؟
‏اسلامی دہشت گردی کا الزام آتے ہی دنیا انسانی حقوق بھول جاتی ہے، بھارت پاکستان پر اسلامی دہشت گردی کا الزام لگانا چاہتا ہے،
بھارت کے پاس کچھ باقی نہیں، کرفیو ختم ہوتے ہی پاکستان پر الزام لگایا جائے گا
‏مودی کیوں نہیں سوچتے کروڑوں بھارتی مسلمان کیا سوچ رہے ہیں، بھارتی مسلمان شدت پسند بنتے ہیں تو کچھ بھی ہوسکتا ہے،
الزام ہم پر آئے گا، ایک ارب 30 کروڑ مسلمان دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم دیکھ رہے ہیں،
‏دنیا بھر کے مسلمان دیکھ رہے ہیں کشمیریوں پر صرف مسلمان ہونے کی وجہ سے ظلم ہو رہا ہے،
اگر صرف 8 لاکھ یہودی بند ہوتے تو دنیا کے یہودیوں کا ردعمل کیا ہوتا،


‏کیا مسلمان باقی مذاہب کے افراد سے کمتر ہیں؟
اگر کشمیر میں خون بہے گا تو مسلمان شدت پسندی کی طرف جاسکتے ہیں،
‏میں کشمیر میں ہوتا اور 55 دن گھر میں بند کر دیا جاتا،
 میری خواتین سے زیادتی ہوتی تو کیا میں چپ بیٹھتا،
‏کیا میں ذلت کی زندگی گزارتا،
میں بھی بندوق اٹھا لیتا
‏کوئی حملہ ہوا تو پاکستان پر الزام لگے گا اور 2 ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ جائیں گی،
1945 میں اقوام متحدہ کے قیام کا مقصد ایسی صورتحال کو روکنا تھا، اگر پاک بھارت میں روایتی جنگ شروع ہوتی ہے تو کچھ بھی ہوسکتا ہے
‏ایک چھوٹا ملک لڑتا ہے تو اس کے سامنے دو راستے ہیں، ہتھیار ڈالیں یا آخری سانس تک لڑیں ،
 ہم آخری سانس تک لڑیں گے، جب آخری سانس تک لڑیں گے تو نتائج کہیں زیادہ بھیانک ہوسکتے ہیں
‏وقت ہے 1939 کی طرح خوشامد نا کریں،
 انسانیت کا ساتھ دیں، بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانا ہوگا اور سیاسی قیدی رہا کرنے ہوں گے،وزیر اعظم عمران کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب.
Watch a funny video about tabdeeli i.e change .







Friday, September 20, 2019

انٹرنیٹ پر فائیور سے پیسے کمانے کی مکمل گائیڈ لائین.



فائیور – انٹرنیٹ سے کمائی کا بہترین ذریعہ

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے یقیناً آپ سوچتے ہوں گے کہ کیا ہی اچھا ہو اگر انٹرنیٹ کے ذریعے کچھ خرچہ بھی نکل جائے، اس خرچہ کی خاطر آپ مختلف جگہوں پر اپنا وقت ضائع بھی کرچکے ہوں گے جن میں پی ٹی سی سائٹس شامل ہوں گی جن پر آپ مہینہ محنت کریں تو 2 سموسے خرید سکیں گے۔ گوکہ ہر شخص جو انٹرنیٹ سے کماتا ہے اس کا آغاز انہی ویب سائٹس سے ہوتا ہے لیکن اب دور بدل چکا ہے تو ضروری ہے کہ آپ ان سے کچھ اوپر کا سوچیں۔
آپ جب اس سے آگے سوچیں گے تو لازمی آپ کے ذہن میں یہ سوال آئے گا کہ میں دیگر کام کے لیئے آڈر کہاں سے لاؤں یا پراجیکٹس کہاں سے ملیں گے وغیرہ وغیرہ۔ اگر تو آپ میری مانیں تو فائیور ایک بہترین حل ہے ان تمام پریشانیوں کا، نہ تو آپ کو کسی قسم کی انوسٹمنٹ کرنے کی ضرورت ہے نہ ہی دیگر پریشانیاں پالنے کی ضروت ہے۔ ضرورت صرف اس چیز کی ہے کہ آپ کو کچھ نا کچھ لازمی آتا ہو۔ اگر آپ کچھ نہیں جانتے تو پہلے کچھ سیکھیں پھر کمائی پرزور دیں۔
فائیور کیا ہے ؟
فائیور ایک ایسی آن لائن مارکیٹ ہے جہاں کام کرنے والے لوگ اور کام دینے والے لوگ دنیا بھر سے موجود ہوتے ہیں۔ فائیور کو 2009 میں لانچ کیا گیا تھا اور اس نے لانچ کے کچھ عرصہ میں ہی اپنا الگ مقام انٹرنیٹ کی دنیا میں بنالیا تھا۔ آج یہ فری لانسنگ کی ٹاپ اور بہترین ویب سائٹ یا آپ مارکیٹ کہہ سکتے ہیں ہے۔ فائیور کا نام فائیور اس لیئے ہے کہ یہاں آپ 5 ڈالر میں کوئی بھی کام کرسکتے ہیں یا آپ کو کسی کام میں مشکل ہے تو 5 ڈالر میں آپ وہ کام باآسانی کرواسکتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ فائیور پر کمائی کی قیمت فی آڈر 5 ڈالر سے بڑھتی ہوئی 500 ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔ یعنی فی آڈر 500 ڈالر بھی کمایا جاسکتا ہے لیکن یہ کم کم ہی ممکن ہوپاتا ہے۔

فائیور کیسے کام کرتا ہے ؟
فائیور دو طریقوں سے کام کرتا ہے جوکہ کچھ ایسے ہیں:

خریدنا
بیچنا
خریدنا
خریدنے کے لیئے فائیور ایسے کام کرتا ہے کہ آپ ایک مصروف انسان ہیں آپ کو کوئی کام کرنا ہے لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے آپ نہیں کرپارہے تو فائیور آپ کی مدد کرتے ہوئے آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ اپنے بجٹ کے مطابق یہ کام کسی اور سے کروالیں۔ اس کے علاوہ ایک مثال یہ کہ آپ ایک ویب سائٹ بنارہے ہیں اچانک کوئی ایرر ایسا آجاتا ہے جو آپ کی سمجھ میں نہ آرہا ہو تو فائیور آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ وہ کسی سے درست کروالیں۔ ایسی ہی مزید مثالیں ہیں جیسے لوگو ڈیزائنگ یا ویڈیو پر آواز دینا وغیرہ وغیرہ۔

بیچنا
بیچنے میں فائیور کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو کوئی کام آتا ہے جیسے آپ لوگو بنانے میں ماہر ہیں تو آپ کو دیئے گئے فیچرز میں سہولت ہے کہ آپ اچھے انداز میں دنیا کو بتائیں کہ مجھے لوگو بنانا آتا ہے ۔ اس کے بعد فائیور کا کام ہے کہ وہ اپنے نظام کے تحت دنیا کے سامنے پیش کرے گا کہ آپ کو یہ کام کرنا آتا ہے اور آپ اتنے پیسوں میں کرکے دے سکتے ہیں۔ جیسے ہی کسی شخص کو لگے گا کہ آپ اس کا کام اچھے انداز میں کرسکتے ہیں تو وہ آڈر کرکے آپ کو تفصیلات فراہم کردے گا اور اس کے بعد مقرر شدہ وقت میں آپ کو کام مکمل کرکے پیش کرنا ہوگا جس کے بعد اگر سب درست ہو تو خریدار آڈر مکمل کرکے آپ کو اچھی ریٹنگ دے دے گا۔

کیا فائیور آڈر فراہم کرنے کی فیس لے گا ؟
جی ہاں۔ فائیور کی فیس کا حساب 5 ڈالر پر 1 ڈالر ہے یعنی جب آپ کو 5 ڈالر کا آڈر ملے گا تو اس میں سے 1 ڈالر فائیور کے کھاتے میں جائیں گے اور باقی کے 4 ڈالر آپ کو دے دیئے جائیں گے۔ میرا نہیں خیال کہ 1 ڈالر کچھ زیادہ ہے کیونکہ آپ کو فائیور ایک سہولت فراہم کررہا ہے جس کے ذریعے آپ کو باآسانی آڈر مل رہے ہیں۔

فائیور سے کمائے پیسے کیسے حاصل کریں ؟
فائیور سے کمائے ہوئے پیسے آپ تین مختلف طریقوں سے نکال سکتے ہیں جو کہ کچھ ایسے ہیں:

PayPal
Fiverr Revenue Card
Bank Account
لیکن پاکستان میں دو طریقہ ہی فلحال موجود ہیں جوکہ کچھ ایسے ہیں:

PayPal
Fiverr Revenue Card
ان میں سے بھی ایک طریقہ ہی لیگل تصور کیا جائے گا جوکہ Fiverr Revenue Card ہے جب کہ PayPal پاکستان کو سپورٹ نہیں کرتا تو آپ خود اسے استعمال نہیں کرسکتے لیگل طریقہ سے۔ دیگر طریقہ بہت ہیں جو موجود ہیں PayPal کو پاکستان میں استعمال کرنے کے۔

اس لیئے PayPal سے نکالنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ کسی قابل اعتبار شخص کے ذریعے آپ پیسے حاصل کریں یعنی آپ اپنے فائیور اکاؤنٹ سے اس شخص کے PayPal میں پیسے بھیجیں اور وہ آپ کو پاکستان میں بھیجے۔ یا پھر آپ Fiverr Revenue Card حاصل کرکے اس کے ذریعے کسی بھی اے ٹی ایم سے پیسے نکال لیں۔

نوٹ: ہر آڈر مکمل کرنے کے 2 ہفتہ بعد آپ پیسے نکال سکتے ہیں اس سے پہلے ممکن نہیں ہے۔

Fiverr Revenue Card کیا ہے ؟
Fiverr Revenue Card ایک ماسٹر کارڈ ہے جو کہ فائیور Payoneer کے تعاون سے اپنے صارفین کو دیتا ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے آپ اپنے کمائے ہوئے پیسے باآسانی کسی بھی اے ٹی ایم مشین جو ماسٹر کارڈ کو سپورٹ کرتی ہو کے ذریعے نکال سکتے ہیں۔ اس کارڈ کے ذریعے آپ صرف پیسے نکال سکتے ہیں اس کارڈ کو آن لائن شاپنگ کے لیئے استعمال نہیں کیا جاسکتا۔

فائیور سے پیسے کیسے کمائیں ؟
فائیور سے پیسے کمانے کے لیئے ضروری ہے کہ آپ کو کوئی کام اچھے طریقہ سے آتا ہو یا آپ ماہر ہوں اس کام میں۔ اگر آپ کو کوئی کام اچھے طریقہ سے نہیں آتا تو معذرت لیکن یہ حقیقت ہے کہ آپ کامیاب نہیں ہوسکتے فائیور پر۔

جب آپ نے یہ سوچ لیا ہو کہ آپ فلاں فلاں کام کرسکتے ہیں تو اب وقت ہے کہ آپ گِگ Gig بنائیں فائیور پر۔ گِگ کے لیئے سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک کاغذ لیں اور اس پر 7 عدد وہ کام لکھیں جو آپ کرسکتے ہیں کوشش کریں کہ یہ سب کام آپس میں ملتے جلتے ہوں۔ یعنی ایک کام گانا گانے کا ہو اور دوسرا لوگو بنانے کا تو خطرہ ہے کہ آپ جلد کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔ جب آپ 7 عدد کام لکھ لیں تو پھر سکون سے چند گِگ ایک دن بنائیں اور ان میں اچھی گفتگو کا استعمال کریں اور باقی گِگ اگلے دن بنالیں۔ یاد رکھیں گِگ کے لیئے کاپی پیسٹ نہ کریں تفصیل خود سے بتائیں اور اس میں واضع کریں کہ یہ گِگ کس بارے میں ہے۔ اس کے علاوہ ایک بات مزید بھی واضع کریں کہ گِگ آڈر کرنے سے پہلے آپ سے آڈر کے بارے میں میسیج کرکے پوچھ لیا جائے۔ تاکہ آپ خریدار کو بتاسکیں کہ آپ یہ کام کرسکتے ہیں یا نہیں۔

Gig Ideas گِگ آئیڈیاز
آپ کی آسانی کے لیئے چند گِگ آئیڈیاز پیش کیئے جارہے ہیں۔

وڑڈپریس/ورڈپریس تھیم/ورڈپریس پلگ کی انسٹالیشن
ورڈپریس یا بلاگ اسپاٹ کی تھیم ایڈیٹنگ
ورڈپریس میں موجود ایرر کے حل
ایچ ٹی ایم ایل/پی ایچ پی/جاوا/سی ایس ایس وغیرہ میں پیش آنے والی مشکلات کا حل
لوگو ڈیزائنگ
گرافک ذیزائنگ
بینر ذیزائنگ
تصاویر کو کارٹون بنانا
بلیک اینڈ وائٹ تصاویر میں رنگ بھرنا
تصویر کا بیک گراؤنڈ بدلنا
بزنس کارڈ بنانا
لوگو کو ھائی کوالٹی بنانا
ویڈیو میں آواز شامل کرنا
لکھا ہوا اسکرپٹ اچھے انداز میں پڑھنا
ویب سائٹ بنانا
پی ایچ پی فارم بنانا
ورڈ سے پی ڈی ایف اور پی ڈی ایف سے ورڈ فائل بنانا
تصویر میں لکھی تحریر کو یونیکوڈ بنانا
کسی زبان میں ترجمہ کرنا
انگریزی تھیم کو ترجمہ کرنا
ڈیٹا انٹری کا کام کرنا
دی گئی معلومات پر گوگل کے ذریعے ریسرچ کرنا
اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بنانا
ایپلیکیشن کو ٹیسٹ کرنا اور مکمل رپورٹ فراہم کرنا
مختلف موضوعات پر تحاریر لکھنا
ٹی شرٹ ڈیزائن کرنا
گانے گانا
کسی چیز کے بارے میں آن لائن کلاس دینا
ایک گھنٹہ یا اس سے زائد کے لیئے کسی کام کے لیئے اپنی خدمات پیش کرنا
فوٹوشاپ سے متعلق کام کرنا
آئیکون بنانا
ویب سائٹ سے وائرس ختم کرنا
ویب سائٹ کو موبائل دوست بنانا
پی ایس ڈی سے وڑپریس یا ایچ ٹی ایم ایل بنانا
یہ چند خیالات ہیں جن کے ذریعے آپ کم وقت میں زیادہ کمائی کرسکتے ہیں۔

جلدی آڈر حاصل کرنے کا طریقہ
آپ نے گِگ بنالی ہیں اب آپ اگر جلدی آڈر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ فائیور کا Buyer Requests فیچر استعمال کریں۔ یہ فیچر کچھ ایسا ہے کہ یہاں لوگ جو کام ان کو ضرورت ہوتا ہے وہ شامل کردیتے ہیں اس کے بعد جو لوگ وہ کام کرسکتے وہ آفر دیتے ہیں اور جو آفر خریدار کو اچھی لگے وہ اسے خرید لیتا ہے۔ یہ فیچر تیز طریقہ ہے اور بہترین بھی ہے کامیاب ہونے کا۔ Buyer Requests کے ذریعے آڈر لینے کے لیئے ضروری ہے کہ آپ کم قیمت لگائیں جو آپ کو بھی مناسب ہو اور خریدار کو بھی اس کے علاوہ آپ نہایت ہی شائستہ طریقے سے خریدار کو خریدنے پر مجبور کریں۔ اگر آپ یہ سب کریں گے تو آپ ایک دن میں 3 سے 4 آڈر فوری حاصل کرسکتے ہیں۔

فائیور پر ہمیشہ اچھے انداز میں خریدار سے بات کریں یہاں تک کہ وہ آپ سے چاہے کسی بھی لہجہ میں بات کررہا ہو۔

چند ضروری ہدایات
ضروری ہدایات کچھ یہ ہیں کہ اپنا یوزنیم Username کچھ اچھا رکھیں فیک نام جیسے پرنس وغیرہ سے پرہیز کریں۔ اس کے علاوہ چاہیں تو پروافائل پکچر اپنی تصویر رکھ لیں یا کوئی ایسی تصویر رکھیں جو آپ کے کام سے متعلق ہو۔ مزید یہ کہ اپنا تعارف پروفائل پر اچھے انداز میں دیں۔ اپنا تجربہ بھی بتائیں۔ اس کے علاوہ گِگ بنانے کے بعد اس پر جو تصویر لگائیں اس پر دھیان رکھیں کہ تصوریر آپ کی گِگ سے متعلق ہی ہو اس کے علاوہ نہ ہو۔ اگر ویڈیو بناکر لگائیں تو زیادہ اچھا ہے لیکن خیال رکھیں کہ ویڈیو میں آپ کی گِگ کی تفصیلات ہوں اس کے علاوہ کچھ نہ ہو۔ ایک مزید بات یہ کہ آپ فائیور کا اینڈرائیڈ یا آئی فون ایپ لازمی انسٹال کریں اور اس میں آن لائن رہنے کے آپشن کو آن کردیں۔ اس سے یہ فائدہ ہوگا کہ جب بھی آپ وائی فائی آن کریں گے موبائل کا آپ خود ہی فائیور پر آن لائن شمار ہوجائیں گے۔ آن لائن رہنے کا فائدہ یہ ہے کہ خریدار کو اگر کوئی کام جلدی کروانا ہو یا اس کے پاس وقت کی کمی ہو تو وہ ان لوگوں سے ہی رابطہ کرتا ہے جو اس وقت آن لائن ہوتے ہیں تاکہ فوری بات ہوکر کوئی حل نکل آئے۔ اور آپ بھی کوشش کریں کہ جب کوئی پیغام موصول ہو تو اس کا جواب جلدی سے جلدی دیں۔

فائیور لیول سسٹم
فائیور کا نظام لیول سسٹم پر کام کرتا ہے یعنی آپ کا لیول جتنا ھائی ہوگا آپ کی کمائی اور آڈر بھی اتنے ہی زیادہ ہوں گے۔ فائیور پر تین لیول ہوتے ہیں۔

لیول ون
لیول ٹو
ٹاپ ریٹڈ سیلر
لیول ون
لیول ون آپ کو اس وقت ملے گا جب آپ کو اکاؤنٹ بنائے ایک ماہ ہوچکا ہو اور آپ 10 آڈر مکمل کرچکے ہوں اور آپ کی ریٹنگ بھی اچھی ہو۔

لیول ٹو
لیول ٹو اس وقت آپ کو دیا جائے گا جب آپ دو ماہ میں 50 آڈر مکمل کرچکے ہوں آپ کی ریٹنگ بہت اچھی ہو۔

ٹاپ ریٹڈ سیلر
یہ لیول آپ کو اس وقت دیا جاتا ہے جب آپ نے ایک قلیل تعداد میں فائیور سے کمائی بھی کرلی ہو اور آڈر بھی حاصل کیئے ہوں اور ریٹنگ بھی شاندار ہو۔ یعنی یہ لیول بہت محنت کے بعد ملتا ہے۔ لیکن اس کے بعد آپ کے پاس آڈر بہت زیادہ تعداد میں آنے شروع ہوجاتے ہیں۔

ہر لیول کے ساتھ آپ کو الگ الگ فیچر اور سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔

اختتام
آخر میں چند باتیں یہ کہ فائیور پر کام کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ جو کام کرنا چاہتے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہوں اس کے بعد آپ کے پاس وقت بھی ہو۔ اور آپ روزانہ Buyer Requests میں جاکر آفرز بھیجتے رہیں تاکہ آپ کو آڈر خود سے ملتے رہیں۔ فائیور پر کامیابی کے لیئے کسی قسم کی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہوتی ضرورت صرف محنت کی ہوتی ہے اور یہ محنت اسی وقت کامیاب ہوسکتی ہے جب آپ کسی کام میں ماہر ہوں۔ آپ بھی اوپر دی گئی ہدایت اور تفصیلات کی روشنی میں فائیور پر اپنی قسمت آزمائیں اور اگر کامیابی حاصل کریں تو مجھے ضرور بتائیں میرے لیئے یہ خوشی کی بات ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پوسٹ کریڈٹس: AMIR AKRAM
#

Wednesday, September 18, 2019

Don'ts and Doe's

Yes!this is true that most dangerous is fake friend. Fake friends are those who speaks to you lies and lies about him specially ,what he is and what he pretends or to show you worng about him is a fakeness. Fakeness kills him but as well dangerous for you,so avoid fake friends they can made troubles for you and your life could be tough.


 Trust in this world and in these days is very difficult thing. What you see is not good as it looks beautiful like gold or diamond but it could be not well for you as time passes the consequences comes to you. So,in the matter of trust first you should have knowlege and know how of what you are going to do,if you do it blindly it will be not well for you. Peoples looks good and pretends good but when you come close to them,they are hard or tough as you think that they are good and beutiful.


Life is not easy to spend simly without good understnading ,but one should have to know that there are only two ways as some says very well. One you have to forget to those peoples to whom you can'r forgive bcz of a reason that they treated not well to you and betrayed or something like attitude to you. Just simly forget them will be better for you to move forward.And forgive them to whom you can't forget that can be your close relative like brother,sister,husband,mother or father,bcz close ralrions are not just to forget but to forgive for good. 


A beautiful dhol drum video is dedicated to you, so listen, share,subscribe and enjoy the beautiful punjabi girls dhol drum beat.


Monday, September 16, 2019

Beauty is what you speak




Very right saying by somenone that beauty is gift,this is definitely a gift but beautiful people always thought to be rude but this is not all about bcz of their beauty but the situations or conditions in which they are living.
2nd thing is what you speak is most beautiful either you smile or you appreciate somone,this is kind of motivation which brings energy to one near to you.
But unintentionally or intentionaly don't break heart of someone, you breaks someones once your will be brekaed it is like tit for tat.

One positive thing is your smile,it is a good gesture to whom who like or dislike you. You will be satisfied and your whole day will spend good and as you wish to like to spend. So keep smiling always.

Todays fast world families are breaking so plz don't be one  to breaker of your family, once in a week or month or even once in year brings close you to your family and you feel energize whatever the condition you have in but stay close to your family. Distnace dos'nt matters but matters who is in your mind.

It is a fact searching for good people you will be tired so why not you yourself become a good one,however someone who is in search of good one like you search,finds you and his search ends and connections are made like this from one to another. To become a good person you have to chnge your habits and your habits  makes you good or bad.

Here is a beautiful song,sang by truly heart a village girl with his truly natural voice, viral on social media,dedicated to all of you.


This blog is all about to elaborate the quotes we see daily on social media and internet,it helps many people to move forward where they have to and stop where it is necessary. Your suggestion and correction will be appreciated.



Sunday, September 15, 2019

Never Stop

Helping others always feels you good and relaxing ,this is real life and beauty of life.
You helps not just by money but giving someone good advice and a smile someone helps other to move forward and to push the poeple. 

Sometimes you stuck in cheap or fake peoples so rather alone is rigtht decison being among them.

This is life's eaxperince that many people comes and goes in your life,some are good and some are band, you yourself have to recognise the good and bad,good one will never leave if you yourself be kind ,someone says if you search for good people and you can't find anyone then be yourself a good one ,however some other one is in search of good one and finds you and his search ends after fin

Learning is a process and first find learning process then move forward and move non stop. Life always teaches you either tough or good lessons but keep in mind don't stop.


Many people thinks beauty is a good face,no good face is blessing but real beauty is kindness and beautiful soul, a kind soul makes you a beautiful person and beautiful perosns are like angels and angels always do good things,he never ever thinks about bad things,like trees gives always us fruits and shadow but they never hutrs anyone.

Simple quotes